1,229

اوور سیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز کیلئے نئے لائسنسز کے اجراء کا فیصلہ


اوور سیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز کیلئے نئے لائسنسز کے اجراء کا فیصلہ کیا گیا ہے پشاور ،مالاکنڈ ، دیر ، بنوں سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں نئے لائنسز کے اجراء کیا جائے گا۔ وزارت خزانہ اور وزارت سمندر پاکستانی کی جانب سے بیور آف امیگریشن اینڈ اوور سیز پاکستانی کی سفارشات کی روشنی میں نئے لائسنسز کااجراء کیا جائے گا۔

نئے لائنسز کا اجراء گزشتہ تین ماہ سے التواء کا شکار ہے بینک اکاونٹ کی بحالی کے باعث یہ معاملہ کھٹائی کا شکار ہوگیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں