225

خیبر پختونخوا اسمبلی کے 13 اراکین کی اسمبلی اجلاس میں شرکت پر پابندی

13 اراکین اسمبلی نے ابھی تک گوشوارہ جمع نہیں کیں ہیں. پشاور۔گوشوارے جمع نہ کرنے والوں میں وزراء بھی شامل ہیں

صوبائی وزیر اقبال وزیر،ہشام انعام اللہ اور معاون خصوصی غزن جمال بھی شامل ہے

تحریک انصاف کے ارباب وسیم ،اربارب جہانداد اور ن لیگ کی صوبیہ شاہد نے بھی گوشوارے جمع نہیں کیں ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں