264

خیبر پختونخوا پولیس اختیارات میں کمی کے لئے منصوبہ پر کام شروع

صوبائی حکومت نے پولیس کومزید اخیتارت دینے کی بجائے اس اہم۔شعبے کا پر کاٹنے کا منصوبہ تیار کر لیا پولیس سربراہ سے لیکر نچھلی سطح تک وزیراعلی اور چیف سیکرٹری کے ماتحت کرنے اور رپورٹ کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے جس کے بعد اب انہیں ڈائیریکٹ جواب دہ ہونا پڑے گاذرائع کے مطابق پولیس کیجانب سے سخت ناراضگی اور ردعمل بھی متوقع ہے کاغذی کاروائی جلدشروع کئے جانیکاامکان ہے ۔دوسری جانب اپوزیشن نے خیبرپختونخواپولیس میں مزیداصلاحات سے متعلق منصوبہ پر بھرپورمخالفت کافیصلہ کر لیا ہے دوسری جانب حکومتی ذمہ داران نے اس معاملہ کو قبل ازوقت قرار دیگر کہا کہ عوام کو سہولت دینے کیلے اسمبلی سے ہر اصلاحات ہونگے کوئی کامبھی چور دروازے سے نہیں کیا جاے گا۔جو بھی قانون سازی ہوگی عوام کی مفاد میں اور وفاق سے مشاورات کے تحت ہو نگے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں