سوات میں پولیس کا چوری کے الزام میں گرفتار خواتین پر تشدد کا واقعہ۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے واقعے کا نوٹس نوٹس لے لیا۔ انسپکٹر جنرل پولیس کو واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کو فوری طور پر معطل کرنے کے احکامات۔ واقعے کی تمام پہلوؤں سے تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت۔ ولیس کی طرف سے خواتین پر سر عام تشدد کا واقعہ ناقابل برداشت ہے، محمود خان واقعے میں ملوث اہلکاروں کو قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے گی، کسی کو بھی اپنے اختیارات سے تجاوز کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،
139