سرکاری افسران نے غیر قانونی شکار کے لئے سرکاری گاڑیوں کے استعمال شروع کردیا ہے شاپنگ کے بعد سرکاری گاڑیوںکو بیدردی سے شکار کے لئے بھی استعمال کیا جا رہاہے سوشل میڈیا پرمختلف سرکاری محکموں کے افسران کے ویڈیوز ریلیز ہو ئی ہے جس میں سرکاری افسران نے شکار کے لئے سرکاری گاڑیوں کو استعمال کیا ہے مختلف کالجز میں تعینات پروفیسرز ، ڈائریکٹرز نے سرکاری وسائل کا بے دردی سے استعمال کرتے ہو ئے غیر قانونی شکار کیا سوشل میڈیا پر جاری ہونے والے ویڈیو سے متعلق سرکاری افسران نے قیمتی ترین پرندوں اور قیمتی ترین جانوروں کے صوبے کے مختلف اضلاع میں شکار کیا ۔ جس کی اجازت نہیں لی گئی تھی ۔ سوشل میڈیا پر ویڈیوز جاری ہونے پر شہریوں نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا
187