پشاور میں خشک خالی میں اضافہ اور بارش نہ ہونے سے مختلف امراض پھیلنے لگے جبکہ شہری باران رحمت کیلئے مساجدوں میں دعائیں کرنے لگے خشک سالی اور اور بارش نہ ہونے سے جلد کے امراض میں اضافہ سمیت ،بخار اور دیگر سانس لے امراض بھی پھیلنے لگے اور بچے اور نومولود بھی مختلف امراض میں مبتلا ہونے لگے خشک سالی کے باعث بیماریوں میں آضافہ کی وجہ سے شہری بڑی تعداد میں سرکاری ،نجی ہسپتالوں اور نجی کلینکس کا رخ کرنے پر مجبور ہے جبکہ گلی کوچوں اور مختلف علاقوں میں موجودڈاکٹروں نے خشک سالی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی فیسوں میں بھی اضافہ کر کے دونوں ہاتھوں سے عوام کو لوٹنے لگے
156