162

پشاور میں ٹریفک کا مسلہ گھمبیر ہوتا جا رہا ہے

صوبائی دارلحکومت پشاور میں ٹریفک کا مسلہ سنگین صورت حال اختیار کرتا جا رہا ہے شہر میں پچھلے کئی سالوں کے دوران گاڑیوں اور موٹر سائیکل کی تعداد میں کافی اضافہ ہوا ہے جسکی وجہ سے پشاور کے سڑکوں پر ہجوم دیکھنے کو ملتا ہے اور اکثر اوقات ٹریفک جام رہتا ہے

جو شہریوں کیلئے کسی عذاب سے کم نہیں شہر میں بڑھتی ہوئی ٹریفک سے ماحولیاتی الودگی میں بھی اضافہ ہوا ہے جس سے مختلف سانسوں کے امراض بھی پھیلنے لگے

بڑھتے ہوئے تاہم ٹریفک کے مسلے کے حل کیلئے ٹریفک حکام کی جانب سے کوئی ٹھوس منصوبہ بندی نظر نہیں ارہی شہر کے سڑکوں پر ضرورت سے زیادہ تریفک ہونے سے شہریوں کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جبک حادثات بھی ہوتے رہتے ہے شہریوں نے مطالبہ کیا ہے شہر میں ٹریفک کے مسلے کو حل کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھائے جائے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں