252

پنجاب حکومت نے (ن) لیگ سمیت اپوزیشن کے 370 ارکان کی گرفتاری کے فہرست تیار کرلی

حکومت پنجاب نے نون لیگ سمیت اپوزیشن کے 370 ارکان کی فہرست تیار کرلی جنہیں کسی بھی وقت گرفتار کیا جاسکتا ہے۔

ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ امن و امان خراب کرنے کی کسی بھی کوشش پر یہ گرفتاریاں عمل میں لائی جاسکتی ہیں ۔

دوسری جانب وزیر قانون پنجاب راجا بشارت کا کہنا ہے کہ سب کو ایس او پیز پر عمل کرنا ہوگا، ہم تمام معاملات دیکھ رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں