103

پی ڈی اے ملازمین کے ہڑتال کے باعث حیات آباد گندگی کے ڈھیر میں تبدیل


پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی(پی ڈی اے ) کے ملازمین کا اپنے مطالبات کے حوالے سے ہڑتال کی وجہ سے حیات آباد کے مکین کو شدید مشکلات سے دو چار کر دیا ہے علاقہ میں کئی دنوں سے صفائی ستھرائی کا عملہ نے کام نہیں کیا جبکہ ملازمین کی ہڑتال کی وجہ سے علاقہ میں دیگر مسائل نے بھی جنم لیا ہہے جسکی وجہ سے مکین عاجز ہو کے رہہ گئے ہے

پی ڈی اے کے ملازمین پچھلے کئی دنوں سے اپنے مطالبات کیلئے احتجاج کیے ہوئے ملازمین کے احتجاج کے باعث حیات آباد میں جہاں صفائی ستھرائی کا کام متاثر ہوا ہے اور ہر جگہ گنددگی کے ڈدھیر پڑے ہوئے ہیں وہی علاقہ میں روز مرہ کے دیگر کام میں بھی علاقہ مکینوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے ملازمین کے احتجاج کے باعث علاقہ میں پانی کا مسلہ بھی درپیش ہے اور ٹینکرز کے ذریعے پانی کی رسائی بھی نہیں ہو رہی جسکے باعث علاقہ مکین مشکلات سے دو چار ہے علاقہ مکینوں نے مطالبہ کیا ہے کہ اسکا فوری نوٹس لیکر مسائل حل کیے جائے بصورت دیگر احتجاج پر مجبور ہونگے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں