171

اٹک تحصیل حضرو میں ایک اور9 سالہ بچی کیساتھ زیادتی اور پھر قتل

حکومت کب نیند سے جاگے گی۔۔

اٹک تحصیل حضرو میں ایک اور9 سالہ بچی شبانہ کیساتھ زیادتی اور پھر قتل

بچی گزشتہ رات والدہ کے ساتھ شادی کی تقریب میں گئی تھی ۔دوران تقریب بچی کی گمشدگی پرورثاء نے تلاش شروع کردی نو سالہ شبانہ کومبینہ زیادتی کےبعد گلے میں پھندا لگا کر قتل کیاگیا جو بعد میں لاش چھچھ انٹرچینج کے قریب پنج ڈھیرگاوں سے برآمد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں