بی آر ٹی پشاور کیلئے 30 نئی بسیں چین سے پاکستان کیلئے روانہ کردی گئیں ہیں جس سے مسافروں کو سفر کرنے میں مزی.زد اسانی ملی گی ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق 30 نئی بسیں 18 میٹر کی ہیں بسوں کو ایکسپریس روٹ سمیت دیگر روٹس پر چلایا جائے گا۔انکا کہنا تھا کہ بسوں کی تعداد میںاضافہ سے .مسافروں کو سفری سہولیات میں مزید اسانی ہوگی ،انکا مزید کہنا تھا کہ بی آرٹی سے لاکھوں لوگ مستفید ہو رہے ہیں
142