225

بی ار ٹی سٹیشن کی سیڑھیوں کے نیچے ہیروئنچیوں نے ڈھیرے جما لئے

پشاور یونیورسٹی بی ار ٹی سٹیشن کی سیڑھیوں کے نیچے ہیروئنچیوں نے ڈھیرے جما لئے ہیں جسکے باعث جگہ گندگی کے ڈھیر میں تبدیل ہو چکا ہے

جبکہ سیڑھیوں کے ساتھ بنائے گئے کمرے بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے لگے شہر کے مصروف ترین پشاور یونیورسٹی بی ار ٹی سٹیشن کے سڑھیوں کے نیچے نشئی افراد نے اپنی اماجگاہ بنا رکھی ہے جسکی وجہ سے راہگیروں کو چلنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے

جبکہ سیڑھیوں کے نیچے گنددگی کے ڈھیر سے تغفن بھی پھیلنے لگا اور ہیروئنچیوں کی وجہ سے سیڑھیوں کیساتھ بنائے گئے کمرے بھی خستہ حالی کا شکار ہے تاہم متعلقہ انتظامیہ اس حوالے سے خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے جس سے بی ار ٹی سٹیشن کی خوبصورتی بھی متاثر ہونے لگی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں