513

خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے3 افراد کا انتقال ہوا،محکمہ صحت

خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے3 افراد کا انتقال ہوا،محکمہ صحت
پشاور:خیبرپختونخوا میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد2099 ہوگئی،محکمہ صحت
پشاور:خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے251 کیسز رپورٹ ہوئے،محکمہ صحت
خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد73 ہزار258 ہوگئی ہے، محکمہ صحت
خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے270 مریض صحت یاب ہوئے،محکمہ صحت
خیبرپختونخوا میں کورونا سے صحت یاب افراد کی تعداد68ہزار946وگئی ہے ، محکمہ صحت
پشاورمیں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے114 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، محکمہ صحت
پشاورمیں کورونا کیسز کی تعداد29ہزار 751ہوگئی ، محکمہ صحت
پشاور میں کورونا سے1104 افراد کا انتقال ہوچکا ہے، محکمہ صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں