خیبر پختونخوا حکومت کی کورونا ویکسی نیشن کیلئے تیاریاں مکمل
خیبر پختونخوا حکومت نے کرونا ویکسی نیشن کے لئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں آئندہ ہفتے خیبر پختونخوا حکومت کو وفاق کی جانب سے کرونا ویکسی نیشن کردی جائیگی وفاق کی جانب سے اس سلسلے میں صوبے کو آگاہ کردیا ہے صوبے میں کرونا ویکسی نیشن فروری میںشروع کر دی جائیگی ویکسی نیشن پہلے مرحلے میں پشاور سمیت صوبے کے حساس ترین اضلاع میں کی جائے گی ۔کرونا ویکسی نیشن لگانے کے لئے چار مقامات کا انتخاب بھی کیا گیا ہے خیبر پختونخوا میں ہیلتھ کئیر ی سٹاف کی نامزدگیاں کی گئی ہیں ۔
163