ابوبکر ولد بخت زادہ جن کا تعلق ضلع باجوڑ سے بتایا جارہا ہے، نوجوان غیر قانونی طور پر ایران کے راستے یورپ جاتے ہوئے ترکی کے بارڈر پر حادثے کا شکار ہوگئے۔
باجوڑ سے تعلق رکھنے والا ابوبکر بہترین مستقبل کی تلاش میں غیرقانونی طور پر یونان جا رہے تھے کہ ایران ترکی بارڈر پر حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔