171

غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف کارروائیوں میں تیزی۔۔

غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف کارروائیوں میں تیزی۔۔

ضلعی انتظامیہ پشاور کا پی ڈی اے اور متعلقہ ٹی ایم اے کے ہمراہ مشترکہ آپریشن۔

دلہ زاک روڈ، چارسدہ روڈ، شامی روڈ، ناصر باغ روڈ اور دیگر علاقوں میں بیشتر غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے دفاتر سیل۔ بورڈز بھی اتار لیے گئے۔

غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں