وزیراطلاعات پنجاب فیاض حسن چوہان کو وزیر اطلاعات کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔
نوٹیفکیشن کے مطابق فیاض الحس چوہان سے اطلاعات کا محکمہ واپس لے لیا گیا، اب وہ صرف محکمہ کالونیز کے وزیر ہوں گے۔
فردوس عاشق اعوان کو وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی بنادیا گیا
یادرہے ماضی قریب میں فیاض حسن چوہان مختلف کنٹروسیز کا حصہ رہے۔