مانسہرہ کے علاقہ شاہنواز چوک محلہ سید اباد کھدائی کے دوران مٹی کا تودہ گر گیا مٹی کا تودہ گرنے سے دو بچے ملبے تلے دب گئے ریسکیو کے مطابق ملبے تلے دبے بچوں کی تلاش کے لیے امدادی کاروائیاں شروع کر دی گئی ریسکیو 1122کی ڈیزاسٹر ٹیم میڈیکل ٹیم ایمبولینسز کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئی مانسہرہ جائے حادثہ پر ایکسیوٹر مشین کے ذریعے مٹی اٹھانے کا کام شروع کر دیا گیا ہے
129