پشاور: محکمہ پی اینڈ ڈی میں کیڈٹ کالج سپینکئی جنوبی وزیرستان پر اجلاس
پشاور: اجلاس ایڈیشنل چیف سیکریٹری شکیل قادر خان کی زیر صدارت منعقد ہوا
پشاور: اجلاس میں اکیڈمک بلاک اور سول ورکس کے لئے فنڈز کی فراہمی پر گفتگو
پشاور: سپینکیی کیڈٹ کالج کے سول ورکس، تعمیراتی کام اور دیگر اخراجات کی لاگت 66 کروڑ 52 لاکھ روپے ہے
پشاور: کیڈٹ کالج سپینکیی کو فنڈز مرحلہ وار فراہم کئے جائیں گے
پشاور: وزیرستان میں بچوں اور نوجوانوں کو تعلیم کی سہولیات فراہم کرنے کیلئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں
پشاور: کیڈٹ کالج سپینکئی میں اس وقت 300 کیڈٹس زیر تعلیم ہیں
پشاور: کالج میں سول ورکس مکمل ہونے کے بعد 500 طلباء کی گنجائش ہوگی