خاتون رکن صوبائی اسمبلی ملیحہ علی اصغر نے پارٹی اجلاس میں شرکت نہ کرکے سینیٹ ٹکٹس من پسند لوگوں میں بانٹنے کیخلاف احتجاج ریکارڈ کرالیا سینیٹ انتخابات سے پہلے حکمران جماعت میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے خاتون رکن صوبائی اسمبلی نے سینیٹ ٹکٹس میں ایبٹ آباد اور ہزارہ ایجن کو نمائندگی نہ دینے پر پارٹی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی کے تمام فیصلے پشاور سے کیے جاتے ہیں خاتون ممبر صوبائی اسمبلی ایبٹ آباد سے خواتین کی خصوصی نشت پر منتخب ھوئی تھی اجلاس میں شرکت نہ کرکے زیر اعظم کو احتجاج ریکارڈ کرایا ہزارہ ریجن سے کسی نوجوان یا پڑھے لکھے کو ٹکٹ دیا جاتا تو بہتر ہوتا پی ٹی آئی کے پارلیمانی بورڈ میں ہزارہ ریجن کی نمائندگی نہیں پارٹی کے تمام فیصلے پشاور میں ھوتے ہیںمجھے اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی تھی مگر میں نے انکار کر دیا
146