285

پاکستان اور انڈیا کے متاثرین میں بھی کورونا کی نئی قسم کی تشخیص

پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1776 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ 63 افراد وبا سے ہلاک ہوئے ہیں۔ پاکستان میں حکام نے تصدیق کی ہے کہ برطانیہ سے کراچی پہنچنے والے مسافروں میں سے تین میں کورونا کی نئی قسم کی تشخیص ہوئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں