128

پشاور میں غیر قا نو نی طور پر رہا ئش پذیر 6افغان باشندو ں کو گرفتار

پشاور پولیس نے شہر میں غیر قا نو نی طور پر رہا ئش پذیر افغا ن باشندوں کیخلاف کا روائی کر تے ہوئے 6افغان باشندو ں کو گرفتار کرلیا گیا واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز ہشت نگری پولیس نے خو شحال بازار میں غیر قا نو نی طور رہا ئش پذیر افغا ن مہا جرطا رق ولد ضر ب شا ہ اور عبدا لو احد ولد بر کت سا کنا ن افغانستا ن کو گرفتا کر کے ان سے پارسپو رٹ اور دیگر دستا ویزا ت طلب کئے لیکن افغان مہا جرین کے پا س قا نو نی دستاویزات نہیں تھے اسی طر ح بھانہ ماڑی پو لیس نے افغان مہا جر اسما عیل ولد یو نس ، اعجا ز ولد لا ئق ، ٹائو ن پولیس نے لعل گلا ب ولد حمزہ ، ار مڑ پولیس نے سمیع اللہ ولد محمد سر ور ساکنا ن افغانستا ن کو گرفتار کر کے انکے خلاف 14فار ن ایکٹ کے تحت مقد ما ت درج کر لئے گئے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں