خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں موبائل سگنلز بند کر دئے گئے ہیں موبائل سگنلز کی بندش سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے پشاور میں پختون تحفظ موومنٹ کے جلسے کے پیش نظر رنگ روڈ اور جی ٹی روڈ سے ملحقہ علاقوں میں موبائل فون سگنلز اور نیٹ سروس بند کر دی گئی ہے موبائل سگنلز پشاور میں ہونے والے پختون تحفظ مومنٹ کے جلسے کے باعث بند کر دی گئی ہے، موبائل سگنلز بندش سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
166