487

پیسوں کے بدلے ووٹ ،الیکشن کمیشن نے ممبر صوبائی اسمبلی سے ریکارڈ مانگ لیا

الیکشن کمیشن اف پاکستان نے ممبر صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا عبدالسلام سے سینٹ الیکشن میں پیسوں کے بدلے ووٹ ڈیمانڈ کی تفصیلات طلب کر لئے ہیں ممبر صوبائی اسمبلی نے اس حوالے سے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ الیکشن کمیشن نے مجھے سے اٹھ کروڑ روپے کی ثبوت مانگی ہے جو میں پیش کر و نگا انکا کہنا تھا کہ ان سے پہلے بھی میں نے تمام ثبوت میڈیا اور رہنماں کے سامنے پیش کیے ہیں ممبر صوبائی اسمبلی کا کہنا ہے کہ واٹسپ کے تھرو وائس مسجز موصول ہوئی تھی میسجز کے ذریعے مجھے آٹھ کروڑ روپے کی افرار ہوئی تھی عبدالسلام نے باقاعدہ ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں اس نے تصدیق کی الیکشن کمیشن کی بلاوے کا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں