چارسدہ کے علاقہ تھانہ پڑانگ کی حدودمیں واقع مشہور بزرگ حضرت بابا صاحب کے مزار کے ستر سالہ خادم کو نامعلوم افراد نے ذبح کر کے قتل کر دیا واردات کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں واقعات کے مطابق چارسدہ کے علاقہ پڑانگ میںنامعلوم افراد نے دوست محمد بابا سکنہ مہر آباد مایار مردان حال مقیم لنگر خانہ مزارحضرت بابا صاحب کو رات کی تاریکی میں نے ذبح کر قتل کریا جبکہ ذبح کرنے کے بعد اسکے لاش کو آگ لگا کر جلا دیا گیا ہے