282

کرونا وبا کے باوجود ملکی معیشت اچھی ہوئی ہے،وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عالمی وبا کرونا وائرس کے باوجود ملک کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے۔ مسلسل چوتھے مہینے سے ہماری ترسیلات زر میں 2 ارب ڈالرز زیادہ ہے۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کرونا وباء کے باوجود ملکی معیشت کیلئے اچھی خبریں ہیں۔ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیمحنت سے ترسیلات زر مزید بہتر ہوئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں