341

جسٹس وقار احمد سیٹھ کی وفات پر وزیراعظم اور دیگر شخصیات کا اظہار آفسوس

وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ کے انتقال پر آفسوس کا اظہار کیااور لکھا کہ جسٹس وقار احمد سیٹھ کے رحلت پر دلی رنج ہوا اللہ کریم انکی روح کو مقامِ امن و راحت عطا فرمائیں۔ میری دعائیں اور ہمدردیاں انکے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔

مزید پڑھنے کے لئے لنک پر کلک کریں

جسٹس وقار احمد سیٹھ کون تھے؟

دوسری جانب سابق وزیراعظم میاں نو از شریف نے ٹویٹ کرتے ہوئے جسٹس وقار احمد سیٹھ کے انتقال پر انتہائی دکھ ہوا انہوں نے دلیری اور اپنے بے باک فیصلوں کی وجہ سے تاریخ میں اپنا مقام بنایا ۔

اللہ تعالیٰ انہیں بلند درجات عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر دے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں