پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1776 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ 63 افراد وبا سے ہلاک ہوئے ہیں۔ پاکستان میں حکام نے تصدیق کی ہے کہ برطانیہ سے کراچی پہنچنے والے مسافروں میں سے تین میں کورونا کی نئی قسم کی تشخیص ہوئی ہے۔
287