211

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر مستعفی ہوگئے۔

 ذرائع کا کہنا ہےکہ تابش گوہر توانائی کے شعبے میں اہم کردار نہ ملنے پر دلبرداشتہ تھے اور انہوں نے اپنا استعفیٰ واٹس  ایپ کے ذریعے بھیجا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں