خیبر پختونخوا اسمبلی کااجلاس آج سے شروع ہو جائیگا خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کی جانب سے طلب کیا گیا ہے اجلاس کی صدارت سپیکر مشتاق غنی کرینگے اجلاس میں اہم قانون سازی کی جائیگی جبکہ ملک اور صوبے کی مجموعی صورتحال اور امور پر بحث بھی کی جائیگی کرک مندر حملے پر اپوزیشن کی جانب سے احتجاج بھی کیا جائے گا۔ اپوزیشن کی جانب سے اسمبلی اجلاس کے لئے تیاریاں مکمل کی ہیں اپوزیشن کی جانب سے سانحہ مچھ پر بھی احتجاج کیا جائے گا ۔
خیبر پختونخوا اسمبلی
225