175

پی ڈی ایم کی صوبائی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس 29 جنوری کو طلب

پی ڈی ایم کی صوبائی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس 29 جنوری بروز جمعہ 2 بجے مفتی محمود مرکز پشاورمیں طلب کرلیا گیا
پی ڈی ایم صوبہ خیبر پختونخوا کے کنوینیر مولانا عطاء الرحمٰن نے پی ڈی ایم کی جماعتوں کے صدور و جنرل سیکرٹریز کا اہم اجلاس 29 جنوری بروز جمعہ 2 بجے مفتی محمود مرکز رنگ روڈ پشاور میں طلب کیا ہے اجلاس میں اسلام آباد لانگ مارچ اور تنظیمی صورتحال کے حوالے سے ایم فیصلے کیے جائیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں