سیکورٹی خدشات کے پیش نظر پشاور یونیورسٹی ٹیچرز ایسو سی ایشن (پیوٹا )نے جنرل باڈی اجلاس ملتوی کر دیا ۔پیوٹا حکام کے مطابق بروز بدھ 27 جنوری کو ہونیوالا جنرل باڈی اجلاس سیکورٹی خدشات کے باعث ملتوی کر دیا گیا ہے تاہم ضرورت پڑنے پر آن لائن اجلاس منعقد کر سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ پیوٹا نے ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی اور یونیورسٹی میں جاری مالی بحران کے حوالے سے جنرل باڈی اجلاس طلب کیا تھا ۔
200