156

کرونا وائرس سے پشاور میں مزید 8 افراد جاں بحق

کرونا وائرس سے کا وار جاری ہے پشاور میں مزید 8 افراد جاں بحق اسی طرح خیبر پختونخواہ میں کرونا سے مزید گیارہ افراد لقمہ اجل بنے ، محکمہ صحت کے مطابق صوبہ میں کرونا وائرس سے 1890 افراد جاں حق ہوگئے ہیں ، محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں کرونا سے مزید 223 افراد متاثر ہونے لگے صوبہ میں کرونا سے اب تک متاثر ہونے والوں کی تعداد 66579 ہوگئی خیبر پختونخواہ میں کرونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد کی تعداد 61932 ہوگئی خیبر پختونخواہ میں کرونا کے فعال کیسوں کی تعداد 2857 ہوگئی ضلع پشاور میں کرونا وائرس کے فعال کیسوں کی تعداد 1273 ہے ، محکمہ صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں