152

غیر قانونی طور پر یورپ جانے والا پاکستانی ترکی بارڈر پر حادثے کا شکار

ابوبکر ولد بخت زادہ جن کا تعلق ضلع باجوڑ سے بتایا جارہا ہے،  نوجوان غیر قانونی طور پر ایران کے راستے یورپ جاتے ہوئے ترکی کے بارڈر پر حادثے کا شکار ہوگئے۔

باجوڑ سے تعلق رکھنے والا ابوبکر بہترین مستقبل کی تلاش میں غیرقانونی طور پر یونان جا رہے تھے کہ ایران ترکی بارڈر پر حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں