170

صوبہ بھر کی نہروں کی بندش میں 28فروری تک توسیع

صوبہ خیبر پختونخوا محکمہ آبپاشی نے صوبہ بھر میں بھل صفائی اور سالانہ مرمتی کام کی غرض سے نہروں کی بندش میں 28فروری 2021تک توسیع کر دی ہے۔

اس سلسلے میں محکمہ نے تمام ڈویژنل دفاتر کو مذکورہ تاریخ تک تمام کام مکمل کرنے کی ہدایت بھی کی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں