کرونا ویکسین کی دوسری کھیپ کی فراہمی خیبرپختونخوا کو موخر کردی ہے خیبر پختونخواسمیت چاروں صوبوں کو نئی کھیپ کی فراہمی مارچ میں کردی جائیگی پہلی کھیپ کی فراہمی کے بعد دوسری کھیپ طلب کیا گیاتھا تاہم محکمہ صحت کے ذرائع نے بتایا ہے کہ کرونا ویکسین کے بارے میں موقف اختیارکیا گیا ہے کہ یہ بہت قیمتی ہے اور جب تک پہلی ڈوز سب کو نہیں لگتی دوسری جاری نہیں کی جائیگی ویکسی نیشن کا دوسرا مرحلہ مارچ میں شروع ہو جائیگا ۔ خیبر پختونخوا میں 60سے 65سالہ افراد کو کورنا ویکسی نیشن لگانے کے لئے رجسٹریشن بھی شروع کردی ہے
323