244

مخالف امیدوار کی حمایت، وزیر آبپاشی خیبرپختونخوا لیاقت خٹک فارغ

پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کا نوشہرہ میں سیٹ ہارنے کے بعد صوبائی حکومت نے لیاقت خٹک کو فارغ کردیا کا صوبائی مشیر اطلاعات کا مران خان بنگش
کے مطابق پارٹی قواعد اور ڈسپلن کی خلاف ورزی سمیت پی کے 63 الیکشن میں مسلم لیگ ن کے امیدوار کو سپورٹ کرنے پر صوبائی وزیر لیاقت خٹک کو فارغ کر دیا گیا ہے

پارٹی قواعد اور ڈسپلن کی خلاف ورزی پر وزیراعلی نے سخت نوٹس لیا تھا اورپی کے 63 الیکشن میں مسلم لیگ ن کے امیدوار کو سپورٹ کرنے پر صوبائی وزیر لیاقت خٹک کو فارغ
کر دیا یاد رہے کہ مسلم لیگ ن کے امیدوار نے نوشہرہ میں پی ٹی آئی امیدوار کو شکست سے دوچار کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں