514

محکمہ پی اینڈ ڈی میں کیڈٹ کالج سپینکئی جنوبی وزیرستان کے حوالے سے اجلاس

پشاور: محکمہ پی اینڈ ڈی میں کیڈٹ کالج سپینکئی جنوبی وزیرستان پر اجلاس

پشاور: اجلاس ایڈیشنل چیف سیکریٹری شکیل قادر خان کی زیر صدارت منعقد ہوا

پشاور: اجلاس میں اکیڈمک بلاک اور سول ورکس کے لئے فنڈز کی فراہمی پر گفتگو

پشاور: سپینکیی کیڈٹ کالج کے سول ورکس، تعمیراتی کام اور دیگر اخراجات کی لاگت 66 کروڑ 52 لاکھ روپے ہے

پشاور: کیڈٹ کالج سپینکیی کو فنڈز مرحلہ وار فراہم کئے جائیں گے

پشاور: وزیرستان میں بچوں اور نوجوانوں کو تعلیم کی سہولیات فراہم کرنے کیلئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں

پشاور: کیڈٹ کالج سپینکئی میں اس وقت 300 کیڈٹس زیر تعلیم ہیں

پشاور: کالج میں سول ورکس مکمل ہونے کے بعد 500 طلباء کی گنجائش ہوگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں