226

چترال ،پولیوکاشکار باہمت نوجوان رحمت ولی

وادی بمبورکارہائشی 40سالہ رحمت ولی دوسروں کیلئے محنت ولگن کاایک مثال بن گیاہے۔رحمت ولی نے کبھی بھی اپنی معزوری کوکمزوری نہ سمجھا۔بچپن میں پولیوکاشکارہونیوالے اورزندگی بھرکیلئے پولیوسے معزوررحمت ولی محنت اورمشقت کانام ہے

۔رحمت ولی بچپن میں پولیوکاشکارہوکردونوں ٹانگیں اورایک ہاتھ سے معزورہوچکاتھا۔رحمت ولی نیدوسروں پرانحصارکی بجائے15 سال پہلے لکڑیوں سے فن پارے بنانیکاپیشہ اپنایا

۔آج تک فن پارے بنان نے کے روزگار سے وابسطہ ہے اورمحنت مزدوری کر کے ازق حلال کماتاہے۔تعلیم سے بھی محروم رحمت ولی نے فن پارے بنانیکاکام خودسیکھاہے۔اپنے لئے کمائی کیساتھ ساتھ اپنے خاندان والوں کوسپورٹ کرتاہے

۔
رحمت ولی پہل یخودسے فن پارے بناکربھیچتاتھالیکن انکاکاروباراب وسیع ہوکربائی آرڈرکام کرتاہے۔نہ صرف چترال بلکہ اب کراچی اورپنجاب تک انکوآرڈرزآتے ہیں

۔رحمت ولی پہلے خودسے فن پارے بناکربھیچتاتھالیکن انکاکاروباراب وسیع ہوکربائی آرڈرکام کرتاہے۔نہ صرف چترال بلکہ اب کراچی اورپنجاب تک انکوآرڈرزآتے ہیں

۔زیادہ ترآرڈرزسیاح بھی دیتے ہیں انکے فن پاروں کوکافی پسندکیاجاتاہے۔رحمت ولی لکڑیوں سے کھلونوں سمیت کئی فن پارے بناتارہتاہے

۔رحمت ولی کو موجودہ حکومت سے صرف یہی شکایت ہے کہ آج تک حکومت نیانکی کوئی مددنہیں کی۔تمام ترمشکل کے باوجودبھی محنت کر کے دوسروں کیلئے ایک مثال بن گیاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں