139

کرونا سے خیبر پختون خواہ میں اور ایک اور ڈاکٹر شہید

کرونا سے خیبر پختون خواہ میں اور ایک اور ڈاکٹر شہید.
شہدا ڈاکٹرز کی تعداد 47 ہو گئ ہے.

ڈاکٹر صغیر احمد سینر میڈیکل افیسر منیجمنٹ کیڈر گریڈ 18 ٹی ائی پی والے اور ڈی ایم ایس ڈی آیچ کیو ہسپتال ہری پور اج طویل علالت کے بعد اشفاء ہسپتال اسلام اباد میں وفات پا گئے ہیں وہ کرونا کا شکار ہو گئے تھے اور گردوں فیل ہونے کی وجہ سے وینٹیلٹر پر تھے اور اج رات کو وفات پا گئے ہین وہ ایک بہترین اور خدا ترس انسان تھے

انکی نمز جنازہ اج 2.30 پر ٹی آئی پی کالونی ہری پور میں ادا کی گی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں