299

فوڈ ڈیپارٹمنٹ کی مشترکہ کارروائی، ناقص صفائی پر دکانیں سربمہر

کوہاٹ: خیبر پختونخواہ فوڈ اتھارٹی اور لائیوسٹاک ڈیپارٹمنٹ کا مشترکہ کاروائی ناقص صفائی اور حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر دوچکن شاپس سیل کر دی گئیں

کوہاٹ مین بازار اور مرغی منڈی میں چکن شاپس سمیت کئی فوڈ پوائنٹس کی انسپکشن کے دوران ناقص صفائی اور حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر دوچکن شاپس سیل کر دی گئیں۔ اس کے علاوہ دیگر مرغی فروشوں کو صفائی ستھرائی اور ایس او پیز پر عملدرآمد کے حوالے سے سخت وارننگ بھی جاری کی گئی۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں