محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کے زیر انتظام سال کا تیسرا سرمائی فیسٹیول جاری ہے، ترجمان محکمہ کے مطابق وادی چترال مداقلشت میں ہندوکش سنو فیسٹیول کا آغازفیسٹیول میں 10 غیرملکی کھلاڑیوں و ٹرینرز سمیت 500 سے زائد سکینگ کھلاڑیوں کی شرکت، سنو فیسٹیول میں سکینگ، سنو بورڈنگ، آئس سکینگ، آئس ہاکی کے مقابلے ہونگے، فیسٹیول کا افتتاح اسسٹنٹ کمشنر دروش چترال عبدالحق نے کیا،افتتاحی روز غیر ملکی ٹرینرز کی جانب سے مقامی کھلاڑیوں کی تربیت، فیسٹیول میں مقابلوں سمیت باربی بی نائٹ اور محفل موسیقی بھی منعقد کی جائے گی۔
203