565

کوہاٹ پولیس نے لاکھوں مالیت کی منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

۔ کوہاٹ پولیس نے لاکھوں مالیت کی منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

شاہ پور چیک پوسٹ پر کاروائی کے دوران موٹرسائیکل سوار منشیات سمگلروں سے 5کلو گرام چرس برآمد

منشیات سمگل کرتے ہوئے گرفتار بین الاضلاع سمگلروں الفت علی اور شاہان علی کا تعلق اورکزئی سے ہے

منشیات کی بھاری کھیپ سمیت گرفتار دونوں سمگلروں کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کر لیا گیا

پکڑی گئی منشیات اورکزئی سے موٹر سائیکل کے ذریعے جنوبی اضلاع کو سمگل کی جارہی تھی

گرفتار منشیات سمگلروں نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ہے. ایس ایچ او سٹی فیاض خان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں